Urdu poetry Ahmad Faraz 2021by zeena
میری آوازوں کے سائے میرے
بام ودر پہ ہیں
میرے لفظوں میں
اتر کر میرا گھر دیکھے گا کون
ہم چراغِ شب ہی
جب ٹہرے تو پھر کیا سوچنا
رات تھی کس کا
مقدر اور سحر دیکھے گا کون
آفصیلِ شہر سے
دیکھیں غنیمِ شہر کو
شہر جلتا ہو تو
تجھ کو بام پر دیکھے گا کون
ہر کوئی اپنی ہوا
میں مست پھرتا ہے فراز
شہرِ ناں پر ساں
میں تیری چشمِ تر دیکھے گا کون |
0 Comments