Shayri
in urdu by Faiz Ahmad Faiz 2021
ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیمان سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
درداتنا ہے کہ ہر رگ میں محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
فیض احمد فیض 1968ء
Shayri in urdu by Faiz Ahmad Faiz 2021
0 Comments