Shayri
urdu latest 2021 by zeena:
یوں تیری شناخت مجھ میں اترے
پہچان تک اپنی بھول جاؤں
تیرے ہی بھلے کو چاہتی ہوں
میں تجھ کو کبھی نہ یاد آؤں
قامت سے بڑی صلیب پا کر
دکھ کو کیوں کر گلے لگاؤں
دیوار سے بیل بڑھ گئی ہے
پھر کیوں نہ ہوا میں پھیل جاؤں
Shayri urdu latest 2021 by zeena:Shayri urdu latest 2021 by zeena: |
1 Comments
Wasi Shah In Urdu poetry 2022
ReplyDelete