https://urdusaraikipoetryzeena.blogspot.com/ Aqwal e zareen in urdu :
friends "aqwal e zareen" meanings is that words, whose says
any famous reformer and this words have a different place in front of people,
who want to change in their life. Here aqwal e zareen
writing diligently, I hope friends will like it.
ہے جو ہنگامہ بپا یورش بلغآری کا
غافلوں کے لئے پیغام ہے بیداری کا
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا
امتحاں ہے ترے ایثار کا خوداری کا
٭٭٭
ہم جو جیتے تھے ،تو جنگوں کی مصیبت کے لئے
اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لئے
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لئے
سر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لئے
علامہ اقبال ؒ
٭٭٭
مولانا رومی سے کسی نے پوچھا
زہر کیا ہے ؟
ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو زہر ہے
جیسے قوت ،اقدار،دولت،بھوک ،لالچ،محبت ،نفرت۔
٭٭٭
موم بتی کو آخر میں پتہ چلتا ہے کہ اسے ایک ایسے
دھاگے نے
ختم کر دیا ہے جسے وہ اپنے سینے
میں چھپائے ہوئے تھی۔
٭٭٭٭٭
Aqwal e zareen in urdu : |
0 Comments