google.com, pub-2607375308869963, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Shayari in urdu by john elia 2021:

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Shayari in urdu by john elia 2021:

 

Shayari in urdu by john elia 2021:

عزابِ ہجر بڑھالوں اگر اجازت ہو

اک زخم اور کھالوں اگر اجازت ہو

تمہارے عارض ولب کی جدائی کے دن

میں جام مونہہ سے لگالوں اگر اجازت ہو

تمہارا حسن،تمھارے خیال کا چہرہ

شباہتوں میں چھپا لوں اگر اجازت ہو

تمہیں سے ہے مرے ہر خواب شوق کا رشتہ

اک اور خواب کمالوں گر اجازت ہو

تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو

کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو

برائے نام بنام شب وصال یہاں

شبِ فراق منالوں اگر اجازت ہو

 

Shayari in urdu by john elia 2021:
Shayari in urdu by john elia 2021:Shayari in urdu by john elia 2021:

Post a Comment

0 Comments